the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
درودرشن چندنا چینل DD CHANDANAکی جانب سے خصوصی پیشکش بعنوان ’’یو پی ایس سی (آئی اے ایس ‘آئی پی ایس) امتحانات کی اہمیت ‘تیاری اور مواقع ‘‘8؍نومبر بروز اتوار بوقت ٹھیک صبح 10بجے نشر کیا جائے گا۔یہ پروگرام جماعت ہشتم تا ڈگری مکمل کرنے والے طلباء و طالبات اور اولیاء طلباء کیلئے نہایت ہی مفید ہوگا۔مع احباب اس پروگرام کو ملاحظہ فرمائیں ۔



واضح رہے کہ ملک کامعروف تعلیمی مرکز شاہین ادارہ جات بیدر کے زیرِ اہتمام شاہین سیول سرویس اکاڈیمی شیواجی نگر بنگلور کی جانب سے آئی اے ایس اور آئی پی ایس وغیرہ کی تربیت دی جائے گی۔سیول سروس کیلئے شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے قیام و طعام کے ساتھ مفت کوچنگ کیلئے 50اُمیدواروں کے انتخاب کیلئے15؍نومبر کو ہندوستان کے تمام شہروں میں ٹسٹ منعقد ہوگا ۔***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.